جئے پو ر 16 جنوری ( ایجنسیز) ریا ست ر ا جستھا ن میں آ ج تین مر حلو ں میں منعقد ہ پہلے مر حلے کی پو لنگ میں ووٹ ڈ النے کا آ غا ز ہو گیا ہے جہا ں پر 1.17 کرو ز ووٹر س اپنے حق را ئے دہی سے استفا دہ کر ینگے ۔ ریا ستی ایلکشن کمیشن نے بتا یا کہ ضلع پریشد کے ا نتخا با ت میں 1,012 امید وا ر چنا و مید ان میں ہیں جسمیں 402
وا رڈ س ہیں اور 2,260 پنچا یت سمیتی کے سیٹ پر 5,799 امید وار چنا و میدا ن میں ہیں ۔ وو ٹنگ صبح آ ٹھ بجے شر و ع ہو ئی جہا ں پر 13,115 پو لنگ بو تھس بنا ئے گئے ہیں ۔ گہر ی کہر اور ٹھنڈ ی ہو او ں کی وجہ سے ووٹر و ں کی تعداد بہت کم دکھا ئی دی ۔ دو سر ے مر حلہ میں ووٹ ڈ ا لنے کی تا ریخ 22 جنو ری ہے اور یکم فر و ری کو تیسرے مر حلہ کی پو لنگ ہو گی ۔ ووٹو ں کی گنتی 5 فر و ری کو ہو گی ۔